اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا مہنگائی سے متعلق تقابلی جائزہ لے آئے،تقابلی جائزہ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئیحکومت کے ادوار سے متعلق تھا، فیصل واوڈا کے دیے گئے ...