تازہ تر ین :

فواد چوہدری

جہانگیر ترین سے رابطے، فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آ گیا

  ہفتہ‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2023  |  19:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے فواد چوہدری نے جہانگیر ترین گروپ سے رابطے کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں سیاست سے وقفہ لے رہا ہوں، فی الحال سیاست کرنے کا کوئی ...

فواد چوہدری نے 15 برس میں چوتھی بار پارٹی چھوڑ دی

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  0:03
اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پچھلے 15 برسوں کے دوران چوتھی بار پارٹی چھوڑ دی ہے۔تفصیلات کے مطابق2008 کے بعد وہ پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کے رکن بنے، وہ اس دوران پرویز مشرف کے ترجمان بھی رہے۔مارچ 2012 میں ...

چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ بھی ہمارے ساتھ بیٹھے ، فواد چوہدری

  ہفتہ‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2023  |  0:02
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ بھی ہمارے ساتھ بیٹھے ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ بھی ہمارے ساتھ بیٹھے۔فواد چوہدری نے کہاکہ حکومت نے مثبت جواب کورٹ ...

بلاول کا بھارت کا دورہ کشمیریوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے،فواد چوہدری

  جمعہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2023  |  22:31
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا بھارت کا دورہ کشمیریوں کی جدوجہد کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں تحریک انصاف کے رہنما فواد ...

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے قانون بننے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، فواد چوہدری

  جمعہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2023  |  22:14
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے قانون بننے سے کوئی فرق نہیں پڑے گاکیونکہ سپریم کورٹ اس پر عملدرآمد سے پہلے ہی روک چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اب ...

صدر مملکت کا دو صوبوں میں نگران حکومتوں کے 90 دن سے زائد عرصے سے قیام کی قانونی حیثیت پر اظہارِ تشویش، وزیر اعظم کو فواد چوہدری کا خط بھیج دیا

  جمعرات‬‮ 20 اپریل‬‮ 2023  |  23:27
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دو صوبوں میں نگران حکومتوں کے 90 دن سے زائد عرصے سے قیام کی قانونی حیثیت پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے وزیر اعظم کو چوہدری فواد احمد کا خط بھیج دیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق خط میں صدر مملکت نے ...

کفن باندھ کر اسلام آباد کی طرف نکلنا ہو گا، فواد چودھری

  ہفتہ‬‮ 15 اپریل‬‮ 2023  |  23:41
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے آئین و عوامی نمائندوں کی مقتدر حیثیت سے متعلق خیالات خوش آئند ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہآرمی ...

آئین و عوامی نمائندوں سے متعلق آرمی چیف کے خیالات ‘تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

  ہفتہ‬‮ 15 اپریل‬‮ 2023  |  13:50
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے آئین و عوامی نمائندوں کی مقتدر حیثیت سے متعلق خیالات خوش آئند ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ...

وکلاء کی تحریک شروع ہونے والی ہے ، عندیہ دے دیا گیا

  بدھ‬‮ 12 اپریل‬‮ 2023  |  23:37
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک ہفتے تک وکلاء کی تحریک شروع ہونے والی ہے ،انتخابات کے لئے فنڈز جاری نہ کرنے پر آرٹیکل90 کے تحت وزیر اعظم اور کابینہ عدالتی حکم عدولی کے مرتکب ہوئے ہیں ...

شہباز شریف اور وفاقی حکومت نہ صرف سپریم کورٹ کی حکم عدولی کے مرتکب ہوئے ہیں ،ان پر آرٹیکل6کا مقدمہ بھی بنایا جا سکتا ہے ، فواد چوہدری

  پیر‬‮ 10 اپریل‬‮ 2023  |  23:27
لاہور( این این ائی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین سے الیکشن کو ختم کرنے کا مطلب آئین کو ختم کرنا ہے اور آج فاشسٹ حکومت نے آئین کو دفن کر دیا ہے، شہباز شریف اور وفاقی حکومت نہ صرف سپریم کورٹ ...

الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے صدر کے اختیارات میں کمی احمقانہ قانون سازی ہے، فواد چوہدری

  اتوار‬‮ 9 اپریل‬‮ 2023  |  0:03
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت قانون سازی کو چند لوگوں کی خواہش کے تابع نہ کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے صدر کے ...

ایک جج کس طرح ڈکٹیشن دے سکتا ہے؟ فواد چوہدری کا جسٹس اطہر کے نوٹ پر ردعمل

  جمعہ‬‮ 7 اپریل‬‮ 2023  |  22:57
اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہاہے کہ سیاسی فیصلہ سازی سیاسی جماعت کا استحقاق ہوتاہے، ایک جج کس طرح ڈکٹیشن دے سکتا ہے؟۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی)میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹکے جسٹس اطہرمن اللہ ...

اسمبلیاں تحلیل کرنا پی ٹی آئی کی غلطی تھی، ہم نے حساب کتاب میں غلطی کی، فواد چوہدری کا اعتراف

  جمعہ‬‮ 7 اپریل‬‮ 2023  |  21:38
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی مسئلہ الیکشن ہیں جج یا بینچ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے جسٹس اطہر من اللّٰہ کے تفصیلی اختلافی نوٹ پر تبصرہ کردیا۔انہوں نے کہا کہسیاسی ...

مریم نواز نے پارٹی واپس لینے کیلئے شہباز شریف کیخلاف جال بچھایا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

  جمعرات‬‮ 6 اپریل‬‮ 2023  |  23:35
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قراردادکے ذریعے سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم نہیں ہو سکتا، مریم نواز نے بالکل اسی طرح جال بچھایا ہے جس طرح آصف زرداری نے جال بچھایا تھا اور اس کے ذریعے یوسف ...

کوئی سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے ایسا ممکن نہیں، فواد چوہدری

  پیر‬‮ 3 اپریل‬‮ 2023  |  23:14
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ سپریم کورٹ فیصلہ کرے اور کوئی یہ کہے کہ میں نہیں مانتا،بائیکاٹ ،حکومت کے نہ ماننے کی بات آئین کے لیے اجنبی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد ...

فواد چوہدری نے رانا تنویر کو گالی دے دی

  بدھ‬‮ 29 مارچ‬‮ 2023  |  22:37
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر کو گالی دے دی۔صحافیوں نے فواد چوہدری سے کہا تھا رانا تنویر کے بیان پر کیا کہیں گے؟جواب میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے رانا تنویر کو گالی دی۔اس ...

رانا ثناء اللہ نے الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا، فواد چوہدری

  بدھ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2023  |  23:22
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ نے 90 دن میں الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا۔رانا ثناء اللّٰہ کے قومی اسمبلی اجلاس سے کیے گئے خطاب پر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ...

پی ٹی آئی کی آرمی چیف سے بڑی اپیل

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2023  |  22:44
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کے بعد کہا ہے کہ اس بیان کا مقصد صرف عوام اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے تا کہ عوام اور فوج متحارب ہوں اورپی ڈی ایم اس آڑ میں لوٹ ...

پاکستان لانگ رینج میزائل کا پروگرام روک دے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

  جمعہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2023  |  18:30
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہا ہے پاکستان لانگ رینج میزائل کا پروگرام روک دے، آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل نہیں ہو رہی،اگر پیسے نہیں ملتے تو ہم ڈیفالٹ کر جائیں گے،شہباز شریف اس ...