fbpx
تازہ تر ین :

فرق

ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  22:26
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳُﻨﺎﯾﺎ -ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ , ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯﻣﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ - ...

کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اضافہ، امیر اور غریب میں بڑھتے ہوئے فرق کی علامت

  پیر‬‮ 24 اپریل‬‮ 2017  |  11:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماحولیاتی معاشیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جن امریکی ریاستوں میں امیروں اور غریبوں کے درمیان دولت کا فرق جتنا زیادہ ہے وہ ریاستیں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے کے معاملے میں بھی اتنی ہی آگے ہیں۔اگرچہ یہ تحقیق امریکا کے بوسٹن کالج میں کی گئی ...

جنرل کیانی اور جنرل راحیل شریف میں کیا فرق ہے؟ پرویز مشرف نے زبردست بات کہہ دی

  پیر‬‮ 1 اگست‬‮ 2016  |  12:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے زبردست بات کہہ دی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر مشرف نے کہا کہ جنرل (ر) کیانی اور موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف میں ...