صوابی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع صوابی کے رہنماء اورضلع کونسل کے سابق عزیز اللہ خان نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت باقاعدہ طور پر جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔اس فیصلے کا اعلان انہوں نے جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے امیر مرکزی نائب امیرمولانا فضل ...