fbpx
تازہ تر ین :

شہزاد اکبر

بلاول نیب کے سامنے جھوٹ بول رہے ہیں، منی لانڈرنگ کی رقوم سے جائیدادیں بنائیں، شہزاد اکبر نے دعویٰ کر دیا

  جمعرات‬‮ 13 فروری‬‮ 2020  |  22:35
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منی لانڈرنگ کی رقوم سے جائیدادیں بنائیں، ٹنڈو الہ یار میں ان پیسوں سے زرعی زمین خریدی گئی، کلفٹن میں 5 پلاٹ خریدے گئے ...

ہم تو بل پاس نہیں کروا سکتے تو آئینی ترمیمی بل کیسے منظور کروائیں گے،آئین کوئی صحیفہ نہیں، معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا حیران کن موقف

  ہفتہ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2020  |  22:36
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ آئین ایک دستاویز ہے کوئی صحیفہ نہیں ہے۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ، آئین اور جمہوریت کے مستقبل کے حوالے سے مکالمے کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے شہزاد اکبر ...

احتساب ختم ہونیکا تاثر غلط ہے،نیب کیس میں ضمانت یا ریمانڈ کا کوئی قانون تبدیل نہیں ہوا، حکومت نے ترمیمی آرڈیننس پارلیمنٹ میں لانے کا اعلان کر دیا

  اتوار‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2019  |  21:04
اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ احتساب ختم ہونے کا تاثر غلط ہے، نیب ترمیمی آر ڈیننس پارلیمنٹ میں لایا جائیگا،اداروں کو مضبوط کرکے ترقی کی طرف لایا جارہا ہے، نتائج آرہے ہیں، اداروں کی ساکھ بحال ہورہی ہے اور کوئی ذاتی فائدہ اٹھانا ...

’’نواز ، شہباز اور آصف زرداری کا  ایک ہی طریقہ واردات‘‘ فارن فنڈنگ کیس کھلا تو ن لیگ اور پی پی نے کیا کام شروع کر دیا ؟ سوال اٹھا دیا گیا

  منگل‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2019  |  9:39
لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کا طریقہ واردات ایک ہی ہے۔مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی فارن فنڈنگ کیس کھلا ہے تو وہ سامنے آنے کو تیار نہیں ہیں،پاناما کیس میں جس ...

جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے لندن اور دوبئی سے کتنی رقم حمزہ شہباز، سلمان شہباز، بیگم نصرت شہباز، علی عمران، بیگم رابعہ عمران اور بیگم جویریہ علی کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

  اتوار‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2019  |  21:36
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے ایک بار پھر کہاہے کہ شہباز شریف نے جعلی ٹی ٹی، ملازمین کے نام پر جعلی فرنٹ کمپنیوں اور اعلیٰ عہدوں پر فرنٹ مین تعینات کر کے منظم طریقے سے کالا دھن اپنے خاندان کے ...

شہباز گاڈ فادر، سلمان شہباز نے بہت سے کردار انڈر گراؤنڈ کئے، وزیراعظم نے شہزاد اکبر کوانتہائی اہم ٹاسک سونپ دیا

  جمعہ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2019  |  18:33
اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سلمان شہباز کی پکڑائی نقل میں ناکامی کی وجہ سے ہوئی، وہ سمجھتے تھے اسحاق ڈار کی نقل کرکے کامیاب ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے ...

شہباز شریف کی کرپشن،سب سامنے آگیا،اربوں روپے کی بیٹوں کے اکاؤنٹس میں منتقلی،بیوی کیلئے جائیدادوں کی خریداری،،نثار گل اور علی مہر کون ہیں؟چونکا دینے والے انکشافات

  جمعرات‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2019  |  18:39
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے 18 سوالوں کے جواب مانگ لئے۔ جمعرات کو یہاں وفاقی وزیر مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے شہباز ...

شہبازشریف کے اثاثوں میں 10سال میں 70 گنا ،بیٹے سلمان شہباز کے اثاثوں میں 8ہزار گنا اضافہ ہوا،حیرت انگیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2019  |  16:43
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ پر کرپشن اور ٹیلی گرافک ٹرانسفر (ٹی ٹی) کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے اور پیسہ بیرون ملک منتقل کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے ...

وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی،وزیراعظم نے اہم مشیر کو امور داخلہ کا قلمدان بھی سونپ دیا، عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا

  پیر‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2019  |  23:58
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی، شہزاد اکبر کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب اور امور داخلہ مقرر کردیا گیا، ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ شہزاد اکبر کی ازسر نو تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ...

برطانوی صحافی کی سٹوری کی تصدیق،شہباز شریف کے ہتک عزت کا دعوے کا انتظار کر رہا ہوں،شہزاد اکبرنے ایک اورچیلنج کردیا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  23:14
لاہور (آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبرنے کہا ہے کہ  شہباز شریف مجھ پر کیس کرنے کی جرات نہیں کر سکتے، ہتک عزت کا دعوے کا انتظار کر رہا ہوں،عدالت لے جانے کا وعدہ آصف زرداری کو گھسیٹنے والے دعویٰ کی طرح ہی نکلا ہے۔ جمعرات ...

عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر آج کل کہاں ہیں ؟ سینئر صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  10:39
اسلام آباد (مانیٹرمگ ڈیسک )پی ٹی آئی حکومت کے بیرسٹر شہزاد اکبر گزشتہ چند ماہ سے میڈیا سے لاپتہ ہیں۔اس حوالہ سے روزنامہ جنگ میں سینئر صحافی انصار عباسی لکھتے ہیں کہ شہزاد اکبر نے گزشتہ کئی ہفتوں سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی۔ٹاک شوز میں بھی بمشکل ہی نظر آتے ہیں۔ ...

اگر برطانوی اخبار کیخلاف عدالت نہ گئے تو پھر میں کیا کروں گا؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے شہبازشریف کوخبردارکردیا

  اتوار‬‮ 28 جولائی‬‮ 2019  |  21:48
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کے خلاف برطانوی اخبار میں شائع خبر پر کہا ہے کہ ان کا دعویٰ ہے کہ شہباز شریف کبھی لندن کی عدالت نہیں جائیں گے،شہباز شریف اگر برطانوی اخبار کیخلاف عدالت نہ گئے تو ...