fbpx
تازہ تر ین :

شناختی کارڈ کی شرط  میں نرمی

50 ہزار روپے  سے زائد  خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط  میں نرمی،حکومت نے چھوٹ دے دی

  اتوار‬‮ 25 اگست‬‮ 2019  |  22:33
اسلام آباد(آن لائن) خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط  سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط  سے چھوٹ دیے جانے ...