fbpx
تازہ تر ین :

شام ،ترک فوج،کارروائی،عالمی برادری

شام میں ترک فوجی کارروائی پر عالمی برادری چلا اٹھی،شدید ردعمل

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:50
پیرس/لندن/ برلن/واشنگٹن (این این آئی)شام میں ترکی کی جاری فوجی کارروائی پر عالمی برادری کی طرف سے شدید ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ فرانس، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، بیلجیئم، پولینڈ اور ہالینڈ نے شمال مشرقی شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف ترک فوجی آپریشن کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ہالینڈ ...