لاہور/کراچی(این این آئی)پاکستان میں ہونیوالے میچز کیلئے شائقین کرکٹ نے تیاریاں شروع کردیں، مارکیٹ میں آنے والی ٹیموں کی ریپلیکا شرٹوں کو مانگ بڑھ گئی عوام اپنی من پسند ٹیموں کی شرٹیں خریدنے لگے، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شرٹوں کی مقبولیت بڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق شائقین کرکٹ ...