fbpx
تازہ تر ین :

سیف اللہ

لوئر دیر دھماکے میں شہید ہیڈ کانسٹیبل کی جیب سے ملنے والی پرچی میں ایسا کیا تحریر تھا جس نے سب کوآبدیدہ کردیا

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  16:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس کے کانسٹیبل سیف اللہ جو 4 ستمبر کو لاجبوک میں بیاری کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں شہید ہو گئے تھے۔اس کی جیب سے ملنے والی پرچی میں اس کے ادھار کا حساب درج تھا۔قرض کی اس پرچی میں تحریر تھا کہ ...