تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی ٹی وی نے کہا ہے کہ عرب ممالک کے ساتھ معاہدوں نے اسرائیلی جرائم پیشہ بالخصوص منشیات کی اسمگلنگ، منی لانڈرنگ اور جسم فروشی کے لیے سنہری منڈیاں کھول دی ہیں۔اسرائیلی ٹی وی چینل نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا کہ اسرائیلدنیا بھرمیں منی لانڈرنگ ...