fbpx
تازہ تر ین :

زہریلی گیس

بھارت میں لاک ڈاؤن کے باعث بند پلانٹ میں سے زہریلی گیس کا اخراج ، بڑے پیمانے پرہلاکتیں،ہزاروں متاثر، سڑکوں پر ڈھیر لگ گئے ، انتہائی دل دہلا دینے والے مناظر

  جمعرات‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:37
نئی دہلی( آن لائن )جنوبی بھارت کے وشاکھاپٹنم میں ایک ملٹی نیشنل کیمیکل پلانٹ میں گیس لیک ہونے سے دس افرادہلاک جبکہ پانچ ہزار سے زائد بیمار پڑگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں واقع ایل جی پالیمر انڈسٹری میں اچانک گیس کے اخراج سے ایک بچی سمیت دس ...

کیماڑی میںزہریلی گیس کس وجہ سے پھیلی؟امریکی ماہر نے بڑا دعویٰ کردیا

  جمعرات‬‮ 20 فروری‬‮ 2020  |  16:57
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کیماڑی میں پھیلنے والی زہریلی گیس کی وجوہات کا چار روز گزرجانے کے باوجود بھی حتمی طور پر علم نہیں ہوسکا ہے ۔اس ضمن میں اوہائیو کی ریسرچ لیبارٹری کے علم سمیات کے ماہر ڈاکٹر شکیل احمد صغیرنے کہاکہ کیماڑی میں ہلاکتوں کی وجہ بے ...

کراچی میں زہریلی گیس پھیلانے والا جہاز کس ملک کا نکلا؟ ذمہ داروں کا تعین کردیا گیا

  بدھ‬‮ 19 فروری‬‮ 2020  |  13:46
کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس سے اموات سویابین لانے والے امریکی جہاز ہرکولیس سے گیس پھیلنے کی وجہ سے ہوئیں، سویابین لانے والا ہرکولیس جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے کا سبب بننے ...

زہریلی گیس کے متاثرین کی آواز سن لی گئی ، حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا

  منگل‬‮ 18 فروری‬‮ 2020  |  7:09
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے زہریلی گیس سے متاثر شہریوں کو شادی ہالوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے وجہ معلوم کریں پھرریلوے کالونی سے ضرورت کے تحت خالی کرائیں۔کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاک ہونے والوں کی ...

کراچی کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی ، 6 افراد نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی جانتے ہیں 100 سے زائد متاثرلوگوں کوجب ہسپتال لایا گیا تو ان کی حالت کیسی تھی؟

  پیر‬‮ 17 فروری‬‮ 2020  |  12:47
کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار زہریلی گیس کے اخراج سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔ گیس کہاں سے خارج ہوئی تاحال کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔پولیس کے مطابق ہسپتال پہنچنے والوں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ...

کابل ،سکول میں پراسرارزہریلی گیس ،50سے زائد بچے شدید متاثر

  اتوار‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2017  |  18:40
کابل(آئی این پی)افغانستان میں طالبان کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرانے اور ملک کے مختلف حصوں میں سیکورٹی فورسز کے انسداد دہشتگردی آپریشنز میں 2اہم طالبان رہنما ؤں سمیت 65شدت پسند ہلاک اور55زخمی ہوگئے ،ادھر دارالحکومت کابل میں زہریلی گیس کے باعث سکول کے 50طالب علم متاثر ہوئے ...