واشنگٹن (این این آئی)پاکستان کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک کے لیے مارکیٹ میں 'روسی تیل دستیاب رکھنے' کے امریکی فیصلے سے فائدہ اٹھانے والوں میں سے ایک ہو سکتا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس نرمی کو ان پابندیوں میں ...