fbpx
تازہ تر ین :

رفیق رجوانہ

علی ظفر کیساتھ گورنر پنجاب کے خلاف بھی درخواست میشا شفیع کی استدعا پر لاہور ہائیکورٹ کا رفیق رجوانہ کو نوٹس جاری

  جمعرات‬‮ 2 اگست‬‮ 2018  |  15:27
لاہور(بیورورپورٹ) ہراسانی معاملہ، میشا شفیع کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے علی ظفر ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور صوبائی محتسب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع نے ہراسانی معاملے پر علی ظفر ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور صوبائی محتسب ...

’’نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں حالت تشویشناک ‘‘ گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا اچانک اڈیالہ جیل پہنچ گئے ، نواز شریف اس وقت کس حال میں ہیں، بڑی خبر آگئی

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  14:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں حالت تشویشناک، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں تشویشناک حالت سے متعلق خبر ملتے ہی گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا ...

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14مئی کو طلب

  جمعہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:20
لاہور( این این آئی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14مئی سہ پہر تینبجے طلب کر لیا ۔ پنجاب حکومت مکمل بجٹ کی بجائے سپلیمنٹری بجٹ کے ذریعے اخراجات کی منظوری لے گی ...

حکومت تعلیم کی آڑ میں لوٹ مار کرنیوالے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت ایکشن لے رہی ہے ،رفیق رجوانہ

  اتوار‬‮ 25 فروری‬‮ 2018  |  11:19
مریدکے (این این آئی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ہمارے بچے پاکستان کا مستقبل ہیں یہ محفوظ ہیں تو پاکستان محفوظ رہے گا ،جو تعلیمی ادارے تعلیم کی آڑ میں لوٹ مار کر رہے ہیں حکومت ان کے خلاف سخت ایکشن لے رہی ہے ۔مریدکے ...

گورنر پنجاب کو موذی مرض لاحق ہونیکا انکشاف، فوری بیرون ملک بھیجنے کی تیاریاں،ریکارڈ گرانٹ منظور

  جمعرات‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2017  |  9:27
اسلام آباد(آن لائن)حکومت پنجاب نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے بیرونی علاج کے لئے50ملین روپے کی گرانٹ منظور کرلی،گورنر پنجاب رفیق رجوانہ پر شریف خاندان کی کرپشن کو تحفظ دینے کا الزام بھی ہے،گورنر پنجاب کی بیماری بارے حکومت پنجاب نے کوئی حقائق واضح نہیں کئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ...

امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے عام آدمی کی شمولیت بھی اُتنی ہی ضروری ہے جنتا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ‘ رفیق رجوانہ

  منگل‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2017  |  16:15
لاہور ( این این آئی)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ امن و امان ہر شخص کی بنیادی ضرورت ہے جسے یقینی بنانے کے لیے عام آدمی کی شمولیت بھی اُتنی ہی ضروری ہے جنتا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ،ایک عام آدمی کے جان ومال ...

’’آپ 500والے ٹکٹ کی بات کرتے ہیں میں آپ کو 12ہزار والا ٹکٹ دیتا ہوں ‘‘ گورنر پنجاب تو دل کے بادشاہ نکلے ۔۔۔ کسے آفر کردی ؟ 

  اتوار‬‮ 5 مارچ‬‮ 2017  |  11:10
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کو پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے ٹکٹ خرید کر دینے کی پیشکش کر دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے سینیٹر شبلی فراز کو فائنل دیکھنے ...

گورنر پنجاب کے گھر صف ماتم بچھ گئی

  بدھ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  13:36
ملتان( آن لائن ) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کے بھانجے ملک رجوانہ انتقال کرگئے، وہ لاہور میں تھے کہ اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا، تدفین ملتان میں ہوگی۔ گورنر بھانجے کی میت لے کر ملتان پہنچے، الیاس رجوانہ کے بھائی ڈی سی او حافظ آباد محمد احمد سکالرشپ ...