fbpx
تازہ تر ین :

رشیدہ طلیب

ؕاللہ ٹرمپ کا بیڑا غرق کرے،امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد ڈیموکریٹ رکن رشیدہ طلیب کی دادی امّاں مفتیہ طلیب نے امریکی صدر کو سخت بددعا دیدی

  منگل‬‮ 20 اگست‬‮ 2019  |  12:42
واشنگٹن (این این آئی)امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد ڈیموکریٹ رکن رشیدہ طلیب کی دادی امّاں مفتیہ طلیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت بددعا دی ہے اور کہا ہے کہ اللہ ٹرمپ کا بیڑا غرق کرے۔وہ اسرائیل کے مقبوضہ غربِ اردن میں رہ رہی ہیں۔رشیدہ طلیب اپنی ساتھی رکن کانگریس ...