تازہ تر ین :

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن

دہشتگردکس جگہ کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔۔۔حساس اداروں نے سب بتا دیا۔۔’’گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھیں‘‘

  پیر‬‮ 20 فروری‬‮ 2017  |  14:07
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کو بارودی مواد سے اڑانے کی اطلاع کے بعد سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سےراولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر تخریب کاری کی اطلاعات ملنے پر ریلوے اسٹیشن کی سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے ۔ ایس ...