fbpx
تازہ تر ین :

ذاکر موسیٰ

انتہائی بہادری کی مثال قائم !کشمیری مجاہدذاکر موسیٰ نےبھارتی فوج کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کی پیشکش ٹھکرا کر شہادت کو گلے لگا لیا

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:05
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ممتاز مجاہد کمانڈر ذاکر موسیٰ نے قابض بھارتی فوجیوں کے ساتھ سخت مقابلے کے دوران انتہائی بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت پائی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ذاکر موسیٰ ضلع پلوامہ کے علاقے ڈاڈسرا ترال میں جمعرات کو کئی گھنٹوں تک بھارتی فوجیوں کا بہادری کیساتھ مقابلہ ...