fbpx
تازہ تر ین :

ذاکر حسین

انا للہ وانا الیہ راجعون لیجنڈ پاکستانی معروف کھلاڑی انتقال کر گئے

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  13:30
واہ کینٹ( آن لائن) پاکستان ہاکی لیجنڈ گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ذاکر حسین انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 4 بجے مسجد گلشن انور جناح کالونی ،واہ کینٹ میں ادا کی جائیگی۔1968ء کے میکسیکو سٹی اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ گول کیپر اولمپین ذاکر حسین کی زندگی کا 90 سالہ ...