fbpx
تازہ تر ین :

دہشت گرد کی شناخت

انار کلی دھماکے کے مبینہ دہشت گرد کی شناخت ہو گئی، بارودی مواد کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

  جمعرات‬‮ 20 جنوری‬‮ 2022  |  19:21
لاہور(این این آئی)تفتیشی اداروں نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے انار کلی دھماکے کے مبینہ دہشتگرد کی شناخت کر لی،دھماکے میں استعمال ہونے والا بارودی مواد8سال قبل انار کلی میں ہونے والے دھماکے سے مماثلت رکھتا ہے۔ نجی ٹی وی نے تفتیشی اداروں کے ذرائع کے حوالے ...