fbpx
تازہ تر ین :

جکارتہ سفارتخانہ فروخت کیس

جکارتہ سفارتخانہ فروخت کیس پرویز مشرف نے اپنی اہلیہ کے رشتے دار ریٹائرڈ میجر جنرل کوتحفظ دیا شکایت کرنیوالے سنیئرافسر کیساتھ سابق صدر نے کیا سلوک کیا؟ انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

  منگل‬‮ 25 اگست‬‮ 2020  |  12:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں پاکستان کے سابق سفیر میجر جنرل(ر) سید مصطفی انور کی جانب سے 2001-02 میں مبینہ طور پر جکارتہ میں سفارت خانے کی عمارت سستے داموں فروخت کرنے کے الزام پر نیب نے حال ہی میں ان کیخلاف ریفرنس دائر کیا ہے لیکن اس معاملے ...