fbpx
تازہ تر ین :

تیز گام ایکسپریس

تیز گام ایکسپریس پھر خوفناک حادثے کا شکار

  بدھ‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  10:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تیز گام ایکسپریس پھر خوفناک حادثے کا شکار ،دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،متعدد افراد زخمی،تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی تیز گام ایکسپریس کو حادثہ صبح سویرے اس وقت پیش آیا جب صفدر آباد اسٹیشن پر آنے والی ٹرین عملے کی غفلتو کوتاہی کے سبب ...

سانحہ تیز گام ایکسپریس،ڈبوں میں آگ کب اور کیسے لگی؟ناقابل تردیدحقائق سامنے آگئے،ریلوے حکام نے بھی اعتراف کرلیا

  جمعرات‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  15:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیز گام ایکسپریس میں آگ اکانومی کلاس کی کوچ نمبر 4 میں موجود گیس کے چولہے کے باعث لگی۔ ٹرین میں آگ صبح 6 بج کر 18 منٹ پر لگی۔ تقریباً ...

تیزگام ایکسپریس ایک مرتبہ پھر بڑے حادثے سے بال بال بچ ،گئی تخریب کاری کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا جانا تھا؟جانئے

  ہفتہ‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  17:18
اسلام آباد (این این آئی)کراچی سے راولپنڈی جانیوالی تیز گام ایکسپریس پنجاب کے شہر ملتان کے قریب ایک اور بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ملتان کے قریب واقع سجان پور میں پیٹرولنگ آفیسر نے فش پلیٹ کھلی دیکھی جس کے بعد کریکر فائر کر کے تیز گام ایکسپریس کو ...

ٹرین پر بیٹھنے سے پہلے تمام سلنڈروں سے گیس نکا ل دی گئی تھی ،پھر آگ کیسے لگی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا، جاں بحق افراد کی تعداد افسوسناک حد تک بڑھ گئی

  جمعرات‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:28
رحیم یار خان (این این آئی)کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے قریب آتشزدگی کے باعث 73 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے،حادثے کے بعد بوگیوں سے کئی افراد کی جلی ہوئی لاشیں نکال لی گئیں جن میں سے کئی ...

تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سلنڈر پھٹنے سے نہیں ہوئی بلکہ ،عینی شاہدین نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا،نیا پنڈورا باکس کھل گیا ‎

  جمعرات‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سلنڈر دھماکے سے نہیں ہوئی بلکہ شارٹ سرکٹ سے ہوئی ،عینی شاہدین کا انکشاف،۔نجی ٹی وی کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سلنڈر دھماکے سے نہیں ہوئی بلکہ شارٹ سرکٹ سے ہوئی ہے۔بوگیوں سے رات سے بدبو ...

تیزگام ایکسپریس میں خوفناک آتشزدگی، 65 افراد جاں بحق ،تمام کا تعلق تبلیغی جماعت سے نکلا‎‎

  جمعرات‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:27
رحیم یار خان(سی پی پی)کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 65 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 ...

جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان

  جمعرات‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2019  |  10:00
اسلام آباد ، رحیم یار خان،کراچی (این این آئی) ریلوے انتظامیہ کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو انشورنس کی مد میں 15لاکھ اور زخمی کو پچاس ہزار سے تین لاکھ روپے دیے جائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73کے قریب افراد جاں ...

چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ریلوے ملازم کو ضمانت پر رہا کردیاگیا،کتنی رقم میں ضمانت منظور کی گئی؟ 

  جمعہ‬‮ 26 جنوری‬‮ 2018  |  22:55
ساہیوال(آن لائن)ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال محمد یا سر ندیم رزاق نے تیز گام ایکسپریس میں مسافرخاتون زاہدہ پر وین کو ہوس کا نشانہ بنانے والے گرفتار ملزم امجد ندیم کی در خواست ضمانت منظور کرکے 50ہزار روپے کا ضمانت نامہ دا خل کرا نے کے بعدرہائی کا حکم دے دیا ...