fbpx
تازہ تر ین :

تحقیقات نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا

ساہیوال واقعے کی وسیع پیمانے پر تحقیقات نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا ، 2013کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتیں کیا کرتی رہیں؟ افسوسناک انکشافات

  اتوار‬‮ 20 جنوری‬‮ 2019  |  23:39
اسلام آباد (آن لائن ) ساہیوال پنجاب میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کی کار پر فائرنگ واقعے کی وسیع پیمانے پر شروع ہونے والی تحقیقات نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔لیگی دور حکومت میں خاص طور پر پنجاب میں داعش کے نیٹ ورک کے حوالے سے ...