fbpx
تازہ تر ین :

بوگس ٹکٹ اور بورڈنگ پاس جاری کیے جانے کا انکشاف

پی آئی اے یو نین دفتر سے بوگس ٹکٹ اور بورڈنگ پاس جاری کیے جانے کا انکشاف ، معاملہ ایف آئی اے کو بھجوادیا گیا 

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  20:47
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ قائمہ کمیٹی ایوی ایشن کے اجلاس کے دور ان پی آئی اے یو نین دفتر سے بوگس ٹکٹ اور بورڈنگ پاس جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد جعلی ٹکٹس اور بورڈنگ کا معاملہ ایف آئی اے کو بھجوادیا گیا ،کمیٹی نے ...