برائلر گوشت کی قیمت 206روپے فی کلو تک پہنچ گئی

3  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت 206روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 6روپے اضافے سے 206روپے،زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 142روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان ، قیمت 200فی کلو تک پہنچ گئی

2  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان ، قیمت 200فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور (این این آئی)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 190روپے، زندہ برائلر مرغی 7روپے اضافے سے138روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ

28  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے168روپے، زندہ برائلر مرغی 10روپے اضافے سے 116روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو کتنے روپے کمی کی گئی، جانئے

26  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو کتنے روپے کمی کی گئی، جانئے

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت11روپے کمی سے 154روپے، زندہ برائلر مرغی 8روپے کمی سے 106روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم دیکھی گئی ۔

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ، فارمی انڈوں کی قیمت میں کمی

24  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ، فارمی انڈوں کی قیمت میں کمی

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 175روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے 121روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 5روپے کمی سے 105روپے فی درجن رہی ۔

برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں ریکارڈ27روپے فی کلو کمی

20  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں ریکارڈ27روپے فی کلو کمی

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مز ید5روپے کمی سے 160روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے 110روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 110روپے فی درجن رہی۔شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں ریکارڈ 27روپے فی کلو کمی… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں ریکارڈ27روپے فی کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ22روپے فی کلو کمی

19  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ22روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 165روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے کمی سے 114روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 110روپے فی درجن رہی۔