اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے232روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 160روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 106روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے فی کلو کمی

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 16روپے کمی سے 235روپے، زندہ برائلر مرغی 11روپے کمی سے 162روپے فی کلو فروخت ہوئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 111روپے درجن پر مستحکم رہی ۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کا گوشت 9روپے اضافے سے 203روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے 140روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 112روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو 13روپے کا ریکارڈ اضافہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو 13روپے کا ریکارڈ اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت13روپے اضافے سے 213روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 9روپے اضافے سے 147روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 102روپے فی درجن رہی۔

برائلر گوشت مزید 8روپے اضافے سے 168روپے فی کلو ہو گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

برائلر گوشت مزید 8روپے اضافے سے 168روپے فی کلو ہو گیا

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے 168روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سے 116روپے اور فارمی انڈوں کی قیمت 95روپے فی درجن رہی ۔

برائلر گوشت کی قیمت 133روپے کی کم ترین سطح پر آ گئی

datetime 20  اگست‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت 133روپے کی کم ترین سطح پر آ گئی

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 133روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 92روپے فی کلو رہی ۔ پرچون سطح پر فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید12روپے فی کلو کمی

datetime 21  جولائی  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید12روپے فی کلو کمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے کمی سے 170روپے فی کلو رہی۔پرچون سطح پر زندہ برائلر کی قیمت 117روپے اور فارمی انڈے92روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔

Page 4 of 6
1 2 3 4 5 6