fbpx
تازہ تر ین :

ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید

دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی، سیٹ بیلٹ نہ باندھنے، بغیر لائسنس گاڑی چلانیوالوں کیخلاف کاروائی کا آغاز،عوام کیلئے وارننگ جاری

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  21:17
اسلام آباد (این این آئی)ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں اسلام آبادی ٹریفک پولیس نے دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی، دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کے ہمراہ بیٹھے سوار کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے، بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف کاروائی ...