تازہ تر ین :

ایران،امریکا

ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز شکن میزائل کا تجربہ کیا ہے، امریکا

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  11:55
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے گذشتہ ہفتے آبنائے ھرمز میں بحری جہازوں کو نشانہ بنانے والے کم فاصلے تک مار کرنے والے ایک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی عہدیداروں نے کہاکہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں میزائل تجربہ امریکی ...