تازہ تر ین :

ایران

jawad zareef

پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ لہر،اہم اسلامی ملک نے تعاون کی پیشکش کردی

  جمعرات‬‮ 23 فروری‬‮ 2017  |  21:01
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران نے توانائی،بجلی کی فراہمی اور اقتصادی سیکٹرز سمیت مختلف منصوبوں پر عملدرآمد پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی روک تھام کیلئے علاقائی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور نکے ایرانی ہم منصب ...
iran and turkey

ایران اور ترکی آمنے سامنے،شدید کشیدگی،اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کااعلان

  بدھ‬‮ 22 فروری‬‮ 2017  |  21:14
تہران/انقرہ (آئی این پی)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے ترکی کے خلاف تندوتیز بیان کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی کشیدگی پیدا ہوگئی، دونوں نے شام میں جاری بحران اور مشرق وسطی میں کردار کے حوالے سے ایک دوسرے کے خلاف سخت الزام تراشی کی ہے۔ترک وزیر خارجہ مولود ...
hassan-rohani

ایران کے امریکا اور مغرب سے سات خفیہ معاہدوں کا انکشاف

  بدھ‬‮ 22 فروری‬‮ 2017  |  19:27
تہران (آئی این پی)ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ جواد کریمی قدوسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکومت نے چھ عالمی طاقتوں سے اپنے متنازع جوہری پروگرام پر سمجھوتے سے قبل امریکا اور مغرب سے سات خفیہ معاہدے کیے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ایرانی رکن پارلیمنٹ ...
netanyahu

بڑے اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ کیا افسوسناک معاہدہ کرلیا ؟ دھماکہ خیز دعویٰ

  بدھ‬‮ 22 فروری‬‮ 2017  |  12:11
تہرا ن ( آن لائن)ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ جواد کریمی قدوسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکومت نے چھ عالمی طاقتوں سے اپنے متنازع جوہری پروگرام پر سمجھوتے سے قبل امریکا اور مغرب سے سات خفیہ معاہدے کیے تھے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایک بیان میں ایرانی رکن ...
irani defence minister

دہشت گردی کے خلاف جنگ ،ایران نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

  منگل‬‮ 21 فروری‬‮ 2017  |  23:35
تہران ( آئی این پی ) ایران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ فوجی اور انٹیلی جنس تعاون کی خواہش ظاہر کردی ۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے تہران میں ایرانی وزیردفاع بریگیڈئیر جنرل حسین دہقان سے ملاقات ...
iran army

’’ عظیم پیغمبر ‘‘ ایران کا امریکہ کو بڑا جواب ، فوجیں میدان میں اتار لیں

  منگل‬‮ 21 فروری‬‮ 2017  |  6:00
تہران(این این آئی)پاسدارانِ انقلاب ایران نے امریکا کے انتباہ اور بیلسٹک میزائل کے تجربے پر نئی پابندیوں کے باوجودفوجی مشقوں کاآغازکردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشقوں کے افتتاح کے موقع پر پاسداران انقلاب کی برّی فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاک پور نے کہاکہ ’’عظیم پیغمبر ‘‘ کے نام سے ...
uk nuke missile

ایران نے جو کہا کر دکھایا امریکہ منہ تکتا رہا گیا

  پیر‬‮ 20 فروری‬‮ 2017  |  6:00
تہران(آن لائن)پاسدارانِ انقلاب ایران نے امریکا کے انتباہ اور بیلسٹک میزائل کے تجربے پر نئی پابندیوں کے باوجود آ ج پیر سے  نئی  فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔پاسداران انقلاب کی برّی فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاک پور نے تہران میں ایک نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ ''عظیم ...
jawad zareef

کسی کی بھی دھمکی میں آنے والے نہیں،ایران مشتعل،دوٹوک اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 19 فروری‬‮ 2017  |  22:53
میونخ(آئی این پی)ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی کی دھمکی میں آنے والا نہیں،ہم زور زبردستی کا اچھا جواب نہیں دیتے،ہمیں پابندیاں اچھی نہیں لگتیں لیکن ہم باہمی عزت پر اچھا سلوک کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نے جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی ...
Irani Tanks

امریکی رکاوٹوں کے باوجود اہم اسلامی ملک نے اپنی فوجیں میدا ن میں اتار لیں 

  اتوار‬‮ 19 فروری‬‮ 2017  |  12:55
تہران(این این آئی)پاسدارانِ انقلاب ایران نے امریکا کے انتباہ اور بیلسٹک میزائل کے تجربے پر نئی پابندیوں کے باوجود اس ہفتے فوجی مشقوں کا اعلان کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب کی برّی فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاک پور نے تہران میں ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ 146146عظیم پیغمبر11146146' ...
hassan-rohani

ایران خلیجی عرب ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے ،صدر حسن روحانی

  جمعرات‬‮ 16 فروری‬‮ 2017  |  17:43
تہران (آئی این پی )ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلیجی عرب ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات انھوں نے اومان اور کویت کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہونے سے قبل کہی ہے۔حسن روحانی نے کہا کہ ...