fbpx
تازہ تر ین :

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی کی بے نامی جائیداد بنانے میں کس نے اہم کردار ادا کیا؟نام سامنے آگیا، حیرت انگیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 1 جون‬‮ 2019  |  10:46
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے نیب کے ریفرنس کی کاپی حاصل کرلی گئی ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے ریفرنس کے مطابق آغا سراج درانی نے ایک ارب 4 کروڑ روپے کی بے نامی جائیداد بنائی، آغا سراج کی ...

پاکستان کو آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کرنا چاہیے یا نہیں؟حکومت کو جیل سے کس رہنما نے پیغام بجھوا دیا

  جمعہ‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:40
کراچی(اے این این )آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں آئی ایم ایف ہی آئی ایم ایف کو ڈیل کر رہا ہے، پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہیے۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے میڈیا ...

آغا سراج درانی، کامران مائیکل کیخلاف تحقیقات مکمل ،ریفرنس چیئرمین نیب کو ارسال،جانتے ہیں دونوں پر کیا سنگین الزامات ہیں؟

  منگل‬‮ 30 اپریل‬‮ 2019  |  16:16
کراچی( آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے آغا سراج درانی اور سینیٹر کامران مائیکل کے خلاف ریفرنس منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو ارسال کر دیے۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج درانی کے خلاف نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ریفرنس چیئرمین نیب ...

نیب کی طلبی کے باوجود آغا سراج درانی کی پوری فیملی اچانک امریکا روانہ،جانتے ہیں ائیرپورٹ پر کس نے رخصت کیا؟

  بدھ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2019  |  14:38
کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)کی جانب سے طلب کیے جانے کے باوجود اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے اہل خانہ اچانک امریکا چلے گئے، کراچی ایئر پورٹ پر صوبائی وزراء نے انہیں رخصت کیا۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں اور کرپشن کے الزامات پر گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی ...

7 کلو سونا ، انگوٹھیاں، ہار، بسکٹ، بٹن سمیت50لاکھ روپے سے زائد کی غیر ملکی کرنسی، آغا سراج درانی کے لاکرز سے برآمد اشیاء کی تفصیلات سامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2019  |  16:07
کراچی(وائس آف ایشیا)آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے لاکرز سے برآمد ہونے والی اشیاء کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں آغا سراج درانی کی مشکلات کم نہیں ہوسکی ہیں۔آغا سراج درانی کے لاکرز سے تقریباً 7 کلو ...

سراج درانی کی بیٹی کے اکاؤنٹ سے کس کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے ٹرانسفر کئے گئے؟نیب نے سراغ لگا لیا ،تہلکہ خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 24 فروری‬‮ 2019  |  12:45
کراچی ( صباح نیوز) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی بیٹی کے اکائو نٹ سے بزنس مین گلزار احمد کے اکائو نٹ میں کروڑوں روپے کی ٹرانزکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ادھر نیب ذرائع نے بتایا کہ آغا سراج درانی کے اہلخانہ کے سامنے سیزر میمو بنایا گیا جس پر ...

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

  بدھ‬‮ 20 فروری‬‮ 2019  |  12:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کےمطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے، ان پر آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق  نیب کراچی کی جانب سے ...

سندھ اسمبلی میں بھی ووٹنگ مکمل ، منتخب سپیکرکا نام سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 15 اگست‬‮ 2018  |  15:59
کراچی (سی پی پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی سندھ اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب شو آف ہینڈ کے ذریعے کیا گیا جبکہ اسمبلی اجلاس کی صدارت پریزائڈنگ افسر رکن پیپلز پارٹی نادر مگسی نے کی۔پیپلز پارٹی کی جانب سے اسپیکر ...

پیپلزپارٹی کا وزیراعلیٰ ، سپیکر و ڈپٹی سپیکرسندھ کے ناموں کا اعلان اس بار بلاول نے کیا نیا سرپرائز دیدیا، جان کر دنگ رہ جائینگے

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  16:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ ، آغا سراج درانی سپیکر سندھ اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد، ریحانہ لغاری ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کیلئے پیپلزپارٹی کی امیدوار ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کی زیر صدارت ...