fbpx
تازہ تر ین :

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کی کمی پوری کرنے کے لیے اخبار مالکان کا انوکھا اقدام

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2020  |  16:22
کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے مارکیٹوں میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط پڑنے کے بعد اخبار میں اضافی صفحے پرنٹ کیے جا رہے ہیں تاکہ لوگ اسے ٹوائلٹ پیپر کے طور پر استعمال کر سکیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے خوف ...