fbpx
تازہ تر ین :

آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ

آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ، آسٹریلیا نے آخری میچ میں سری لنکا کی خواتین ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ کر دیا

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:20
برسبین (این این آئی)آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ میں آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا کی خواتین ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا، میزبان خواتین ٹیم نے 196 رنز کا ہدف بغیر کسی ...

آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا ویمن کو 157 رنز سے شکست دیدی

  ہفتہ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:35
برسبین(این این آئی)آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ میں آسٹریلیا کی خواتین نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کو 157 رنز سے شکست دیدی۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر ...