fbpx
تازہ تر ین :

امریکی فوجیوں کاانخلا

افغانستان سے امریکی فوجیوں کاانخلا ء  شروع،کتنی بڑی تعداد میں فوجی واپس جارہے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2019  |  23:33
واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت افغانستان میں سے اپنے ہزاروں فوجیوں کی واپسی کی تیاری میں مصروف ہے۔ فوجیوں کی تعداد میں کمی طالبان اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں طے پانے والے معاہدے کا نتیجہ ہو گا۔ امریکی اخبار کے مطابق افغانستان ...