fbpx
تازہ تر ین :

امریکی خاتون

امریکی رکن کانگریس کا مقبوضہ کشمیر میں مسلسل فوجی لاک ڈاؤن اور انسانی حقوق کی پامالیوںپر اظہار تشویش، ایسا اعلان کردیا کہ بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

  پیر‬‮ 6 جولائی‬‮ 2020  |  17:28
نیویارک (این این آئی) امریکی خاتون رکن کانگریسYvette Clarke نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسلسل فوجی لاک ڈاؤن کی وجہ سے کشمیریوں کی حالت زار کو امریکی کانگریس میں اٹھائیں گی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے ...

امریکی خاتون کے ہاں ایک ہی سال میں 2 بار جڑواں بچوں کی پیدائش کے معاملے نے دنیا کو حیران کردیا

  بدھ‬‮ 8 جنوری‬‮ 2020  |  15:16
فلوریڈا(این این آئی)امریکا کی ایک خاتون کے ہاں ایک ہی سال میں 2 بار جڑواں بچوں کی پیدائش کے معاملے نے دنیا کو حیران کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ کی ایک خاتون کے ہاں ایک ہی سال میں 2 بار محض چند ماہ کے ...

ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان پر دل ہار بیٹھی اسلام قبول کرنے کے بعد اسلامی نام کیا رکھ لیا ؟ جانئے

  منگل‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2019  |  8:41
پسرور( آن لائن )ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان پر دل ہار بیٹھی۔تفصیلات کے مطابق فیس بک پر پاکستانی لڑکے سے دوستی کے بعد امریکن لڑکی شادی کے لیے پسرور پہنچ گئی۔بتایا گیا ہے کہ امریکن لڑکی روبیکا کی فیس بک پر پسرور کے نواحی گاں جسوراں کے 24 سالہ ...

امریکی خاتون پاکستان آتے ہی اسلام آباد ائیرپورٹ کے فرش پر کیوں لیٹ گئی؟تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

  پیر‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:49
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معمر امریکی خاتون کو پاکستان میں داخل ہونے سے پر روکنے اور ڈی پورٹ کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ احتجاجاً اسلام آباد ائیرپورٹ کے فرش پر لیٹ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ مرے ماڈ مانچسٹر سے پی آئی اے کی ...

سال بھر موبائل کا استعمال ترک کرنے پر امریکی خاتون کو کتنے لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی، حیران کن خبر سامنے آگئی

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:20
واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی خاتون سال بھر موبائل فون کا استعمال ترک کرنے کا چیلنج پورا کر کے 72 لاکھ روپے کی رقم جیتنے والی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ دسمبر میں 2 ملٹی نیشنل کمپنیز کی جانب سے ایک چیلنج اسکرول ڈاون فری ائیر کے لیے ہزاروں امید ...

امریکی خاتون کو بچے کی شکایت پر جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی

  اتوار‬‮ 2 جون‬‮ 2019  |  15:05
میری لینڈ (این این آئی)امریکی ریاست میری لینڈ میں 37سالہ خاتون کو شاپنگ کے دوران لاپرواہی برتنے پر جیل کی ہوا کھانی پڑگئی۔بچے نے ماں کی شکایت لگا کر پولیس سے گرفتارکرا دیا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق پولیس کو فون کال موصول ہوئی جس میں بچے نے بتایا کہ اس کی ...

سیالکوٹ کے 21 سالہ نوجوان سے شادی کرنیوالی 41 سالہ خاتون کو پاکستان میں اہم عہدے پر تعینات کرنے کی پیشکش کر دی گئی

  پیر‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  23:55
سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) پاکستانی لڑکے کی محبت میں پاکستان آنے والی امریکی خاتون کو نجی کمپنی کی جانب سے ٹریننگ افسر کی نوکری پیش کر دی گئی ہے، سیالکوٹ کی ایک نجی کمپنی نے امریکی خاتون کو ٹریننگ آفیسر کی جاب کی آفر کی ہے، معاوضے کے متعلق کوئی تفصیلات ...

دنیا بھر کی سیر کی مگر پاکستان میں مجھے کس چیز نے زیادہ متاثر کیا ؟

  منگل‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2016  |  5:00
واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر کا چکر لگانے والی امریکی خاتون نے کہاہے کہ دنیا کے 190 ممالک گھومنے کے بعد میں کہہ سکتی ہوں کہ جن تین ممالک نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ان پاکستان، اومان اور بھوٹان سرفہرست ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کا تیز ترین ...

امریکی خاتون معاشی تنگدستی کی وجہ سے ماں کی تحفے میں دی ہوئی انگوٹھی بیچنے آئی تو شامی مسلمان سنار نے اس کے ساتھ کیا کیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  پیر‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2016  |  19:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شامی سنارکی وڈیو نے دھوم مچا دی۔ تفصیل کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی ایک وڈیو میں اسلام اور انسان دوستی کا خوبصورت چہرہ دکھایا گیا۔ وڈیو کے مطابق ایک امریکی خاتون جب شامی سنار کی ...

بھارت کا مکرہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب امریکی خاتون کے ساتھ شرمناک اقدام معروف بھارتی فلمساز کو 7 سال قید کی سزا

  جمعہ‬‮ 5 اگست‬‮ 2016  |  11:51
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں بالی ووڈ کے محمود فاروقی نامی ایک فلم ساز کو ایک امریکی خاتون اسکالر کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں سات سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ مجرم نے گزشتہ برس نئی دہلی میں اس خاتون کو ریپ کیا تھا۔بھارتی ٹی وی کے ...