تازہ تر ین :

امریکہ

پاک ایران تعلقات میں پیشرفت پر امریکا کا حیرت انگیز ردعمل آگیا

  ہفتہ‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2023  |  14:15
واشنگٹن (این این آئی)پاک ایران تعلقات میں پیشرفت پر امریکا نے تبصرے سے گریز کیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ردیگ پشین کیمقام پربارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا جس میں ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن پولان گبد کا ...

پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو عوام کی مرضی کی عکاس ہو، امریکہ نے واضح کردیا

  منگل‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2023  |  12:16
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدنت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن ایک آزاد امریکی کمیشن ہے۔کمیشن صدر، ...

جمہوریت سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت، امریکہ کا ردعمل آگیا

  جمعہ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2023  |  11:38
واشنگٹن(پی پی آ ئی) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے معاملات میں صفر جمع کی کوئی تجویز نہیں ہے۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ویدانت پٹیل نے کہا پاکستان اور بھارت سے تعلقات اپنی اپنی جگہ پر قائم ہیں، پاکستان ...

آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے، امریکہ

  جمعرات‬‮ 9 مارچ‬‮ 2023  |  22:49
واشنگٹن(این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے بلآخر پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ آئی ایم ایف ...

عمران خان کے آئندہ انتخابات میں جیتنے کے امکانات پر امریکہ کا ردعمل

  جمعرات‬‮ 2 مارچ‬‮ 2023  |  15:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں جمہوری اداروں اور جمہوری عمل کے ساتھ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں آئندہ انتخابات میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران ...

پاکستان کی معاشی مشکلات امریکہ کا پاکستان کی مدد کرنے کا فیصلہ

  ہفتہ‬‮ 21 جنوری‬‮ 2023  |  14:12
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا ہے کہ امریکہ نے شریف انتظامیہ کے ساتھ مصروفیات میں اضافہ کیا ہے ، متعدد اعلیٰ سطحی ملاقاتیں پائپ لائن میں ہیں۔پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات میں مسلسل تعطل کی وجہ سے مالی ...

گرے لسٹ سے تو نکل گیا مگر امریکہ نے پاکستان کو ایک اور فہرست میں پھنسا دیا

  ہفتہ‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2022  |  18:11
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ نے پاکستان کو سال 2022کے دوران مذہبی آزادی کی شدید خلاف ورزیوں کو برداشت کرنے یا ملوث ہونیوالے ممالک کی فہرست میں برقرار رکھا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں حکومتوں، غیر سرکاری قوتوں نے ...

امریکہ کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

  جمعرات‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  23:47
واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان ...

امریکہ کا یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ بھیجنے کا فیصلہ

  جمعرات‬‮ 2 جون‬‮ 2022  |  0:28
واشنگٹن( آن لائن ) امریکا نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ روسی حملوں کا مقابلہ کرکے اسے مذاکرات کے لیے رضامند کیا جا سکے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کومیدان جنگ میں ہدف ...

امریکہ نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کیلئے بھرپور تعاون کی پیشکش کر دی

  بدھ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2022  |  16:47
نیو یارک (آئی این پی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو گزشتہ روز امریکہ پہنچے جہاں ان کی ملاقات امریکی سیکرٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن سے ہوئی جہاں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کو معیشت کی تعمیر نو کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان سٹیٹ ...

جھوٹ اور غلط بیانی پاکستان کیساتھ تعلقات خراب نہیں کرسکتے عمران خان کے مسلسل الزامات پر امریکہ کا دوٹوک اعلان

  بدھ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2022  |  11:43
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کی برطرفی میں واشنگٹن کے ملوث ہونے کے ان کے الزامات کی ایک بار پھر تردید کی۔ امریکہ نے کہا کہ وہ غلط معلومات اور جھوٹ کو پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کی راہ میں حائل ہونے نہیں دے گا۔امریکی محکمہ ...

پاکستان میں ایک سیاسی جماعت پر دوسری سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے، امریکہ نے واضح کردیا

  بدھ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2022  |  16:49
واشنگٹن (این این آئی )وزیر اعظم شہباز شریف نے چین سے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے امریکا اور بھارت کے ساتھ تعاون کی ضرورت کا اعادہ کیا ہے جبکہ امریکا نے کہا ہے کہ ہم ایک سیاسی جماعت پر دوسری سیاسی جماعت کی حمایت نہیں ...

امریکہ نے ایک بار پھر دھمکی آمیز خط بارے عمران خان کے الزامات مسترد کردئیے

  منگل‬‮ 5 اپریل‬‮ 2022  |  14:32
واشنگٹن (آئی این پی)پاکستان کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کے الزامات کو ایک بار پھر مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات میں قطعی حقیقت نہیں ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہم کسی ایکسیاسی جماعت کو سپورٹ ...

نیٹو کے بعد امریکہ کا بھی روس سے جنگ نہ لڑنے کا اعلان

  بدھ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2022  |  22:11
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ’ہم یوکرین کے ساتھ تعاون کرتے رہیں گے جب تک وہ اپنے دفاع کے لیے کھڑا ہے، کانگریس یوکرین کی عوام کے دفاع کے لیے مزید اسلحے اور امداد کی منظوری دے۔بدھ کو اپنے سٹیٹ آف دا یونین خطاب ...

امریکہ نے افغانستان کے ساتھ تجارت اور مالیاتی لین دین کی اجازت دے دی

  اتوار‬‮ 27 فروری‬‮ 2022  |  18:26
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے پابندیاں برقرار رکھتے ہوئے افغانستان کے ساتھ تجارت اور مالیاتی لین دین کی اجازت دے دیں،امریکا کا اعلان افغانستان میں کام کرنے والی پرائیویٹ کمپنیوں اور امدادی اداروں پر پابندیوں میں نرمی لانے سے متعلق ہے تاہم طالبان پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔عرب ٹی وی کے ...

امریکہ نے افغان حکومت پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دے دیا

  ہفتہ‬‮ 26 فروری‬‮ 2022  |  23:55
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کا اعلان افغانستان میں کام کرنے والی پرائیویٹ کمپنیوں اور امدادی اداروں پر پابندیوں میں نرمی لانے سے متعلق ہے تاہم طالبان پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے افغانستان پرعائد پابندیوں سے متعلق ایک بیان میں کہا کہ بین ...

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس ،آخر کا ر امریکہ بھی بول پڑا

  جمعرات‬‮ 24 فروری‬‮ 2022  |  14:20
ماسکو،نیویارک(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہاہے کہ امریکا نے پاکستان کو روس سے متعلق اپنی پوزیشن کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ...

افغان معاملے پر پاکستان کیساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں لیکن۔۔۔ امریکہ نے بڑا شکوہ بھی کردیا

  جمعرات‬‮ 17 فروری‬‮ 2022  |  14:47
واشنگٹن(این این آئی)خطے کے حوالے سے جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسی واضح کرتے ہوئے سینئر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس افغانستان کی طرف بڑھنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا چارہ نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں واقع امریکی ادارہ برائے امن و امان ...

روس چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے، امریکہ نے خبر دار کردیا

  ہفتہ‬‮ 12 فروری‬‮ 2022  |  16:39
واشنگٹن(این این آئی) وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ روس آئندہ چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ یوکرین پر روسی حملے کا قومیامکان ہے، لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ ...