تازہ تر ین :

اردن،شام،سفارتی تعلقات

شام میں اردن کااتاشی کے عہدے کا سفارت کار قائم مقام سفیر تعینات

  بدھ‬‮ 23 جنوری‬‮ 2019  |  11:25
عمان (این این آئی)اردن کی حکومت نے اتاشی کے عہدے کے سفارت کار کوشام کے دارالحکومت دمشق میں قائم مقام سفیر مقرر کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اردنی وزارت خارجہ وسمندر پار امور کے ترجمان سفیان سلمان القضای نے بتایا کہ اتاشی کے عہدے کے ایک سفارت کار کو ...