تازہ تر ین :

احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔۔ زعیم قادری کی پریس کانفرنس اور کلثوم نواز کی بیماری ن لیگ کے اہم رہنما نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  14:33
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ زعیم قادری کی پریس کانفرنس پر دلی دکھ ہوا،وہ پہلے پارٹی میں شکایات اٹھاتے، پارٹی کے بڑوں کے سامنے مسئلہ اٹھاتے تو ہم کردار ادا کر سکتے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

جی کا جانا ٹھہر گیا، صبح گیا یا شام گیا۔۔ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس ،سزا ہو گی یا بچ جائینگے؟ ججز نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا،سابق وزیر داخلہ کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  13:11
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں احسن اقبال کو آئندہ سماعت پر تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 29جون تک ملتوی کردی۔ جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ میں احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی احسن اقبال کی ...

نہال ہاشمی کے بعد کیا اب سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی توہین عدالت کیس میں جیل جانیوالے ہیں؟دھماکہ خیز خبر آگئی

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  13:46
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں احسن اقبال کے وکیل کی عدم موجودگی میں ویڈیو نہ چلانے کی استدعا مسترد کردی‘ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ویڈیو تمام چینلز پرچل چکی ہے پبلک پراپرٹی ہے دیکھنا چاہتے ہیں‘ آپ کے وکیل آئیں گے تو ویڈیو دوبارہ ...

عمران خان وزیراعظم نہیں بن سکتے کیونکہ۔۔ ریحام اور ٹیرن وائٹ معاملے کے بعد احسن اقبال نے کپتان کیلئے ایک اور مصیبت کھڑی کر دی، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  13:39
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارامقابلہ داخلی طورپر ملک کو کمزور کرنے والوں سے ہے‘20کروڑعوام کی قسمت کافیصلہ ناتجربہ کارشخص کے ہاتھوں میں نہیں دیاجاسکتا،قانون کے مطابق کاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ ہوگا‘کبھی عدالتوں کی توہین نہیں کی‘میرامقابلہ عدلیہ ...

’’پی ٹی آئی بمقابلہ پاکستان مسلم لیگ ن ‘‘پنجاب میں کونسی پارٹی عبرتناک شکست سے دو چار گی اور کونسی بڑے مارجن سے جیت جائے گی ، سیاست کی بڑی شخصیت نے دھماکہ خیز پیش گوئی کر دی

  جمعہ‬‮ 8 جون‬‮ 2018  |  15:07
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ووٹ امپائر نے نہیں عوام نے ڈالنے ہیں‘کپتان پنجاب میں فرینڈلی امپائر کے باوجود شکست کھائیگا اور پاکستان مسلم لیگ ایک بڑے مارجن سے فتحیاب ہو گی ۔جمعے کو مسلم لیگ (ن)کے رہنما ...

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے دماغی معائنے اور زبان بندی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، حیرت انگیز تفصیلات

  جمعرات‬‮ 7 جون‬‮ 2018  |  0:39
لاہور (یوپی آئی) عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے دماغی معائنے اور زبان بندی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی۔یہ درخواست بئیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ احسن اقبال ...

توہین عدالت کیس ! لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

  منگل‬‮ 5 جون‬‮ 2018  |  16:42
لاہور (ا ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے عدلیہ مخالف بیان کا ٹرانسکرپٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 11جون تک ملتوی کر دی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی ...

کیاواقعی فواد چوہدری نے ریحام خان کی مریم نوازسے ملاقات کروائی تھی؟احسن اقبال سے ریحام کی آخری ملاقات کب ہوئی؟ حیرت انگیز انکشافات

  اتوار‬‮ 3 جون‬‮ 2018  |  21:11
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فواد چوہدری کی جانب سے ریحام خان کی مریم نوازسے ملاقات کر انے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے دفاع کیلئے من گھڑت ای میلز کا سہارا لیا ٗ مہر بانی فرما ...

احسن اقبال نے فواد چوہدری کی جانب سے ریحام خان کی مریم نوازسے ملاقات کر انے کے بیان کو مسترد کردیا

  اتوار‬‮ 3 جون‬‮ 2018  |  12:25
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فواد چوہدری کی جانب سے ریحام خان کی مریم نوازسے ملاقات کر انے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے دفاع کیلئے من گھڑت ای میلز کا سہارا لیا ٗ مہر بانی فرما کر ...

بلآخر فتح حق اور سچ کی ہوتی ہے،پی ٹی آئی جو کام خود نہیں کر سکتی وہ عدالتوں سے کروانا چاہتی ہے، احسن اقبال کا ٹویٹ

  جمعہ‬‮ 1 جون‬‮ 2018  |  12:47
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی بلآخر فتح ہوتی ہے،پی ٹی آئی جو کام طاقت سے خود نہیں کر سکتی وہ عدالتوں سے کروانا چاہتی ہے لیکن ایسا ممکن نہیں ۔جمعہ ...

ہم سب کا فرض ہے کہ ہم اس ملک کے نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے اپنا فرض ادا کریں‘جو لوگ اچھا کام کرتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے ‘جو سرکاری ملازم اپنی ڈیوٹی پوری نہیں کرتا اس کا احتساب ہونا چاہیے،احسن اقبال

  جمعرات‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:00
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم سب کا فرض ہے کہ ہم اس ملک کے نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے اپنا فرض ادا کریں‘جو لوگ اچھا کام کرتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے ‘جو سرکاری ملازم اپنی ڈیوٹی پوری نہیں ...

آواز مدہم ، اونچی آواز میں بات مت کرو، تم اور تمہارے لیڈر کی وجہ سے۔۔ وفاقی وزیر داخلہ کی لاہور ہائیکورٹ میں سرزنش ،عدالت نے احسن اقبال کو فوری طور پر کیا کام کرنے کا حکم دے دیا

  بدھ‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی آواز کو مدہم رکھیں اوراونچی آوازمیں بات نہ کریں، آپ اور آپ کے لیڈر نے جو کیا اس پر قصور والا واقعہ ہوا، لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی سرزنش، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے زبانی کے بجائے تحریری ...