fbpx
تازہ تر ین :

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی،اہلیہ بیٹے اور بیٹیوں سمیت دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

  منگل‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  18:31
کراچی(این این آئی)احتساب عدالت نے آغا سراج درانی و دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس اہلیہ، بیٹاں، بیٹوں سمیت دیگر مفرور ملزمان کے ریفرنس سے الگ کرتے ہوئے نیب حکام کو ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کردی۔کراچی کی احتساب عدالت ...

اسلام آباد کی جگہ کراچی کو دوبارہ وفاقی دارالحکومت بنانے کی تجویز،پیپلزپارٹی نے بڑا سرپرائز دے دیا

  ہفتہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2019  |  18:11
کراچی (این این آئی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ کراچی قیام پاکستان کے وقت بھی دارالحکومت تھا اسے واپس دارالحکومت میں تبدیل ہونا چاہیے۔ ہفتہ کو کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ کراچی کے ...

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما آغا سراج درانی کی بغاوت،فارورڈ بلاک بناکر سندھ حکومت گرانے کی کوششیں،پارٹی ایم پی ایز نے بھانڈہ پھوڑ دیا، حیرت انگیز انکشافات

  اتوار‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2019  |  19:17
کراچی(این این آئی)سندھ میں چند عرصے سے پیپلز پارٹی کے اندر فارورڈ بلاک بنانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، اب فارورڈ بلاک بنانے کے معاملے پر اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق فارور بلاک کیلئے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج ...

آغا سراج درانی نے ایک ارب 61 کروڑ سے زائد کے اثاثے بنائے،نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی کیخلاف ریفرنس دائرکردیا،اہلیہ ، بیٹا، بیٹیاں، بھائی ،ملازم بھی شامل

  جمعرات‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:00
کراچی(این این آئی)نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس دائر کردیاہے۔جمعرات کواحتساب عدالت میں نیب کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا ہے، ریفرنس میں آغا سراج درانی کی اہلیہ، بیٹا، 4 بیٹیاں، ایک بھائی اور ملازم سمیت ...

آغا سراج درانی کے گھر پر چھاپے کے دوران ویڈیو بنائی یا نہیں ؟ تمام پراپرٹی کس کے نام پر خریدی گئی ، نیب نے جواب جمع کروا دیا

  جمعہ‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:28
کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے احتساب عدالت میں آغا سراج درانی کے گھر پر چھاپے سے متعلق جواب جمع کرادیاہے۔ نیب کے مطابق آغا سراج درانی کے گھر سے گاڑیاں، ہتھیار، ولاز، بنگلوز فلیٹس اور پلاٹس کی دستاویزات، پرائز بانڈز قبضے میں لیئے گئے۔جمعہ کوکراچی کی احتساب عدالت میں ...

سندھ حکومت نے نیب کے شکنجے میں پھنسے اسپیکر سندھ اسمبلی کو بلانے کا نیا راستہ نکال لیا،حیرت انگیز صورتحال

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  22:25
کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے نیب کے شکنجے میں پھنسے اسپیکر سندھ اسمبلی کو بلانے کا نیا راستہ نکال لیا، جمعہ کو سندھ اسمبلی سندھ بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا، اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اجلاس کی صدارت کی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے فیصلہ کرلیا ...

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دارنی کی فیملی بیرون ملک منتقل ،بڑی خبر سنادی گئی

  پیر‬‮ 11 مارچ‬‮ 2019  |  22:37
کراچی(آن لائن) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی فیملی بیرون ملک منتقل ہو گئی ہے تاہم ابھی تک ان کی فیملی کی جانب سے بیرون ملک منتقلی کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔ تفصیلات کے مطابق آغا سراج درانی کی فیملی بیرون ملک منتقل ہو گئی ہے تاہم ابھی ...

قومی احتساب بیورو نے زیرحراست اسپیکر سندھ اسمبلی کے نجی بینک لاکرز سے کیا کچھ برآمدکرلیا؟ حیرت انگیز انکشافات

  منگل‬‮ 5 مارچ‬‮ 2019  |  22:54
کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو نے زیرحراست اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے نجی بینک لاکرز سے لاکھوں روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اور کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گرفتاراسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کےنجی بینک لاکرز کی تلاشی کے دوران تفتیشی ٹیم ...

آغا سراج درانی کے خلاف نیب تحقیقات کا معاملہ،سپیکر سند ھ اسمبلی کی گرفتاری کے بعد دیگر ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

  منگل‬‮ 5 مارچ‬‮ 2019  |  18:34
کراچی (این این آئی)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف نیب تحقیقات کا معاملہ،آغا سراج درانی کے بعد دیگر ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔عدالت نے سیہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسر رحمت اللہ لاشاری کی ضمانت منظور کرتے ہوئےملزم افسر کو تین لاکھ روپے ...

نیب کی حوالات میں مجھے کس حال میں رکھاگیا ہے؟سپیکر سندھ اسمبلی کو ’’انسانی حقوق‘‘ کا خیال آگیا، افسوسناک انکشافات

  جمعہ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2019  |  21:11
کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ نیب کی حوالات میں جس جگہ مجھے رکھا گیا ہے وہاں صرف ایک کھڑکی ہے اور کمرے میں کمرے میں صرف ایک ٹیوب لائٹ ہے،وہاں جو ماحول ہے وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔انہوں ...

کراچی، آغا سراج درانی کے گھر پر نیب چھاپے کی اندرونی کہانی اور تحویل میں لی گئی چیزوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  21:28
کراچی(آن لائن)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے گھر پر نیب کے چھا پے کی اندرونی کہانی اور تحویل میں لی گئی چیزوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نیب کراچی اور نیب اسلام آباد نے مشترکہ کاروائی کر کے مقامی ہوٹل سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا ...

جس طرح میری بیوی بیٹی اوربہوکے ساتھ بدسلوکی کی گئی،کوئی غیرت مند آدمی یہ برداشت نہیں کرسکتا،آغا سراج درانی مشتعل، بڑا مطالبہ کردیا

  جمعہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2019  |  21:35
کراچی(این این آئی) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ اس اسپیکرکی کرسی کیساتھ کیاہوا،اس طرح کے کیسزمیں نے بہت بھگتے ہیں،جس طرح میری بیوی بیٹی اوربہوکے ساتھ بدسلوکی کی گئی،میرے بچوں کو سات گھنٹے گن پوائنٹ پر یرغمال رکھا گیا،کوئی ...