میچ سے قبل بھارت سے آنے والے فون نے سب کچھ بدل ڈالا، یونس خان کا انکشاف

15  اگست‬‮  2016

میچ سے قبل بھارت سے آنے والے فون نے سب کچھ بدل ڈالا، یونس خان کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف چوتھے میچ سے قبل سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین نے یونس خان کو فون کر کے اس کی بیٹنگ کی ناکامی پر گفتگو کی اور چند مفید مشورے دیئے جن پر یونس خان نے بھرپور عمل کیا۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کیخلاف پرفارمنس کا سہرا سابق بھارتی کپتان محمد… Continue 23reading میچ سے قبل بھارت سے آنے والے فون نے سب کچھ بدل ڈالا، یونس خان کا انکشاف

یونس خان کے ریکارڈز نے ریکارڈ توڑ دیئے،زبردست تفصیلات منظر عام پر

14  اگست‬‮  2016

یونس خان کے ریکارڈز نے ریکارڈ توڑ دیئے،زبردست تفصیلات منظر عام پر

اوول(آئی این پی) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے اوول ٹیسٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی چھٹی ڈبل سنچری اسکور کرلی جب کہ انہوں نے جاوید میانداد کا ڈبل سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف اوول میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ… Continue 23reading یونس خان کے ریکارڈز نے ریکارڈ توڑ دیئے،زبردست تفصیلات منظر عام پر

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ کے بعدپانچ ون ڈے ،پہلا میچ 24 کب اور کہاں کھیلاجائے گا؟ جانیئے

14  اگست‬‮  2016

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ کے بعدپانچ ون ڈے ،پہلا میچ 24 کب اور کہاں کھیلاجائے گا؟ جانیئے

ساؤتھمپٹن (این این آئی)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 24 اگست کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگاشیڈول کے مطابق ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 24 اگست کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا،… Continue 23reading پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ کے بعدپانچ ون ڈے ،پہلا میچ 24 کب اور کہاں کھیلاجائے گا؟ جانیئے

تاریخ ساز فتح،کرکٹ ٹیم نے قوم کو یوم آزادی کا تحفہ دیدیا‎

14  اگست‬‮  2016

تاریخ ساز فتح،کرکٹ ٹیم نے قوم کو یوم آزادی کا تحفہ دیدیا‎

لندن (آئی این پی) پاکستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے کر قوم کو جشن آزادی کا تحفہ دیدیا ۔قومی ٹیم نے چوتھا ٹیسٹ جیتنے کے ساتھ ساتھ انگلینڈ کی سیریز بھی 2-2 سے برابر کر دی۔ پاکستان نے 40 رنز کا معمولی ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر پورا… Continue 23reading تاریخ ساز فتح،کرکٹ ٹیم نے قوم کو یوم آزادی کا تحفہ دیدیا‎

سمیع اسلم نے مستقبل کے عزائم ظاہر کردیئے

14  اگست‬‮  2016

سمیع اسلم نے مستقبل کے عزائم ظاہر کردیئے

لاہور( این این آئی)قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی سمیع اسلم نے کہا ہے کہ اگر مجھے ٹیم کی قیادت ملتی ہے تو میں تو ضرور کروں گا لیکن ابھی تو مجھے ٹیم میں جگہ ملتی ہے یا نہیںیہ زیادہ اہم بات ہے۔ایک انٹرویو میں سمیع اسلم کا کہناتھا کہ میری توجہ بہت لمبے لمبے اہداف… Continue 23reading سمیع اسلم نے مستقبل کے عزائم ظاہر کردیئے

وہاب ریاض پرپابندی بھی انگلینڈ کو نہ بچا سکی

14  اگست‬‮  2016

وہاب ریاض پرپابندی بھی انگلینڈ کو نہ بچا سکی

لندن(این این آئی) اوول کے میدان میں انگلینڈ کے خلاف طوفانی بولنگ کرتے ہوئے وہاب ریاض ڈینجر زون میں آگئے ۔اوول میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز وہاب ریاض نے پہلے ہی اوور میں کپتان الیسٹر کک کا شکار کرنے میں کامیاب ہوگئے جس نے ان کی پیس بیٹری کو مزید چارج کردیا۔… Continue 23reading وہاب ریاض پرپابندی بھی انگلینڈ کو نہ بچا سکی

انگلش ٹیم کاکھلاڑی غصے میں تھرڈ امپائر کے کمرے میں جاگھسا،ڈبل جرمانہ

14  اگست‬‮  2016

انگلش ٹیم کاکھلاڑی غصے میں تھرڈ امپائر کے کمرے میں جاگھسا،ڈبل جرمانہ

لندن(این این آئی) انگلش ٹیم کے نائب کوچ پال فاربریس نے تھرڈ امپائر سے تکرار کے جرم مین ایلکس ہیلز پر جرمانے کو جائز قرار دیدیا۔پال فاربریس کے مطابق کرکٹ جیسے کھیل میں کئی اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں تاہم ہم کسی ایسے کھلاڑی کی حمایت نہیں کرسکتے جو فیصلے پر سوالات کرنے کیلئے تھرڈ… Continue 23reading انگلش ٹیم کاکھلاڑی غصے میں تھرڈ امپائر کے کمرے میں جاگھسا،ڈبل جرمانہ

انگلینڈ کی آخری اُمید بھی ٹوٹ گئی،پاکستانیوں کاجشن آزادی پر ایک اور جشن شروع

14  اگست‬‮  2016

انگلینڈ کی آخری اُمید بھی ٹوٹ گئی،پاکستانیوں کاجشن آزادی پر ایک اور جشن شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو انگلینڈ نے 40رنز کا ہدف دیا ہے اور کچھ ہی دیر میں پاکستان کی بیٹنگ کا آغاز ہوجائے گا، توقع ہے کہ میچ کا اختتام آج چوتھے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے ہی روز ہوجائے گا اس وقت چوتھے دن کے کھیل میں تقریباً41اوورز کا کھیل باقی ہے یعنی اگر پاکستان کرکٹ… Continue 23reading انگلینڈ کی آخری اُمید بھی ٹوٹ گئی،پاکستانیوں کاجشن آزادی پر ایک اور جشن شروع

وہاب ریاض نے گیم اُلٹ دی،انگلینڈ شکست کی گہری کھائی میں

14  اگست‬‮  2016

وہاب ریاض نے گیم اُلٹ دی،انگلینڈ شکست کی گہری کھائی میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وہاب ریاض نے گیم اُلٹ دی،انگلینڈ شکست کی گہری کھائی میں، تفصیلات کے مطابق پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ہونے والے چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں وہاب ریاض نے تباہ کن باؤلنگ کے ذریعے اچانک گیم الٹ دی اور انگلینڈ کی مزاحمت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی، وہاب ریاض نے شاندار باؤلنگ کا… Continue 23reading وہاب ریاض نے گیم اُلٹ دی،انگلینڈ شکست کی گہری کھائی میں