عرصے بعد نئی تاریخ رقم،پاکستانی باکسرعالمی نمبر ایک بن گیا،وہ عامر خان نہیں بلکہ کون ہے؟زبردست خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی باکسر محمد وسیم فلائی ویٹ کیٹگری میں عالمی نمبر ایک باکسر بن گئے۔ورلڈ باکسنگ کونسل کی نئ رینکنگ کے مطابق پاکستانی باکسرمحمد وسیم سلور فلائی ویٹ کیٹگری میں دنیامیں پہلے نمبرپرآگئے ہیں ۔جون میں کی گئی رینکنگ کے مطابق میکسیکو کے باکسر فرانکیسکو عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر اور برطانوی باکسر اینڈریو سیلبی… Continue 23reading عرصے بعد نئی تاریخ رقم،پاکستانی باکسرعالمی نمبر ایک بن گیا،وہ عامر خان نہیں بلکہ کون ہے؟زبردست خبر