جنوبی افریقی آل راونڈر جے پی ڈومینی نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

17  ستمبر‬‮  2017

جنوبی افریقی آل راونڈر جے پی ڈومینی نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

کیپ ٹائون (این این آئی) جنوبی افریقہ کے آل راونڈر جے پی ڈومینی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ٗآل راونڈر ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کھیلتے رہے گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈومینی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں تاہم ون ڈے… Continue 23reading جنوبی افریقی آل راونڈر جے پی ڈومینی نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

برطانیہ ٗ میچ کے دوران کرکٹ اسٹینڈ گرگیا،متعدد تماشائی زخمی

17  ستمبر‬‮  2017

برطانیہ ٗ میچ کے دوران کرکٹ اسٹینڈ گرگیا،متعدد تماشائی زخمی

ڈرہم(این این آئی)برطانوی شہر ڈرہم میں میچ کے دوران کرکٹ اسٹینڈ گرنے سے متعدد تماشائی زخمی ہوگئے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق ڈرہم میں برطانیہ اور ویسٹ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کا میچ جاری تھا کہ اس دوران کرکٹ اسٹینڈ کا ایک حصہ گرگیاجس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3تماشائی زخمی ہوگئے ۔حادثے کے فوری بعد… Continue 23reading برطانیہ ٗ میچ کے دوران کرکٹ اسٹینڈ گرگیا،متعدد تماشائی زخمی

آزادی کپ کیلئے سیکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کئے گئے ٗ گرانٹ ایلیٹ

17  ستمبر‬‮  2017

آزادی کپ کیلئے سیکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کئے گئے ٗ گرانٹ ایلیٹ

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور ورلڈ الیون کا حصہ گرانٹ ایلیٹ نے آزادی کپ کیلئے سیکیورٹی کے انتظامات کو غیرمعمولی قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گرانٹ ایلیٹ، پاکستان کا دورہ کرنے والی آئی سی سی کی… Continue 23reading آزادی کپ کیلئے سیکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کئے گئے ٗ گرانٹ ایلیٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ورلڈ الیون سے تاریخی فتح کے بعد ایسی جگہ پہنچ گئے کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا

16  ستمبر‬‮  2017

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ورلڈ الیون سے تاریخی فتح کے بعد ایسی جگہ پہنچ گئے کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا

لاہور( این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ورلڈ الیون سے تاریخی فتح کے بعد ایسی جگہ پہنچ گئے کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا،بھارتی میڈیا پر پہلے ہی پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے چرچے تھے سونے پر سہاگہ یہ ہوا کہ سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر الدین اور موجودہ… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ورلڈ الیون سے تاریخی فتح کے بعد ایسی جگہ پہنچ گئے کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا

جاتے جاتے ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاورنے ایسا نعرہ لگادیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا،وڈیو سوشل میڈیا پر فوراً ہی وائرل

16  ستمبر‬‮  2017

جاتے جاتے ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاورنے ایسا نعرہ لگادیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا،وڈیو سوشل میڈیا پر فوراً ہی وائرل

لاہور(این این آئی) ورلڈ الیون کے کوچ اور زمبابوے کے سابق کپتان اینڈی فلاور نے ٹور کے دوران اردو سیکھ لی اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگادیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ الیون ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور نے اپنے بھائی گرانٹ فلاور کی دعوت پر لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ… Continue 23reading جاتے جاتے ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاورنے ایسا نعرہ لگادیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا،وڈیو سوشل میڈیا پر فوراً ہی وائرل

سری لنکا سے ٹیسٹ سریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان ،بڑی تعداد میں نئے کھلاڑی شامل

16  ستمبر‬‮  2017

سری لنکا سے ٹیسٹ سریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان ،بڑی تعداد میں نئے کھلاڑی شامل

لاہور(این این آئی)سری لنکا سے ٹیسٹ سریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،5روزہ تربیتی کیمپ19ستمرسے23ستمبرتک این سی اے اورقذافی اسٹیڈیم لاہورمیں لگایاجائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 18رکنی ٹیم کا نام فائنل کیا گیا۔سکواڈ… Continue 23reading سری لنکا سے ٹیسٹ سریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان ،بڑی تعداد میں نئے کھلاڑی شامل

آئی سی سی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کو آزادی کپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

16  ستمبر‬‮  2017

آئی سی سی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کو آزادی کپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

دبئی( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آزادی کپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔آزادی کپ کی کامیابی کے بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی یقینی ہوگئی اور سری لنکن ٹیم بھی اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں ایک ٹوئنٹی میچ لاہور میں کھیلا جائے… Continue 23reading آئی سی سی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کو آزادی کپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

آزادی کپ سکیورٹی انتظامات : ڈیرن سیمی کا پاک فوج کو خراج تحسین

16  ستمبر‬‮  2017

آزادی کپ سکیورٹی انتظامات : ڈیرن سیمی کا پاک فوج کو خراج تحسین

لاہور( آن لائن،این این آئی)پاکستا ن آنے والی ورلڈ الیون کی ٹیم کے اہم رکن اور ویسٹ انڈین ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستانی سکیورٹی فورسز کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ کیریبئن آل راؤنڈ ر نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ورلڈ الیون کی… Continue 23reading آزادی کپ سکیورٹی انتظامات : ڈیرن سیمی کا پاک فوج کو خراج تحسین

گوجرانوالہ ،پہلوانوں نے اکھاڑہ ڈیرن سامی سے منسوب کر دیا

16  ستمبر‬‮  2017

گوجرانوالہ ،پہلوانوں نے اکھاڑہ ڈیرن سامی سے منسوب کر دیا

گوجرانوالہ(آئی این پی ) روایتی کشتی اور پہلوانی کے حوالے سے مشہور شہر گوجرانوالہ میں ایک اکھاڑے کو ویسٹ انڈین کرکٹر اور پی ایس ایل ٹیم کے کپتان ڈیرن سامی سے منسوب کردیاگیا۔ پہلوان کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کی خوشیاں پاکستان لانے میں سامی کا اہم کردار ہے۔ ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان سیریز… Continue 23reading گوجرانوالہ ،پہلوانوں نے اکھاڑہ ڈیرن سامی سے منسوب کر دیا