کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم کا ممبئی میں نہ کھیلنے کا فیصلہ

27  جون‬‮  2023

لاہور (این این آئی)بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم ممبئی کا سفر نہیں کرے گی۔ اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے آئی سی سی کو بتادیا ہے کہ ممبئی پاکستان کیلیے محفوظ نہیں ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ورلڈکپ سیمی فائنل کیلیے کولکتہ اور ممبئی وینیوز ہیں تاہم پی سی بی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے سیمی فائنل میں ٹکرا کی صورت میں کولکتہ میں میچ کروایا جائے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…