چیف سلیکٹر نے سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں شمولیت سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2023  |  11:30

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ سرفراز احمد ہمارے فیوچر پلانز کا حصہ ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سرفراز کی اسکواڈ میں شمولیت کا حتمی فیصلہ گرانڈ اور میچز کہاں ہیں یہ شیڈول آنے کے بعد کیا جائے گا۔

ابھی ہر کھلاڑی کو پلانز دے دیے گئے ہیں اور سب اپنے تئیں انفرادی طور پر پریکٹس بھی کررہے ہیں، سرفراز بھی اپنی ٹریننگ کررہے ہیں۔ہارون رشید نے کہا کہ سرفراز کو ورلڈکپ میں وکٹ کیپر بیٹسمین کے طور پر بھیجاجائے گا نہ کہ وکٹ کیپر کے طور پر ،سرفراز کا انتخاب بیٹنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا، ورلڈکپ اسکواڈ میں دو وکٹ کیپر جائیں گے لیکن سرفراز جائیں گے یا حارث اس کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی مل بیٹھ کر کرے گی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎