اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

شنیرا کے کزن نے 5 ہفتے بعد سمندر سے اپنی شادی کی انگوٹھی ڈھونڈ لی

datetime 3  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سماجی کارکن شنیرا اکرم کے کزن نے 5 ہفتے بعد سمندر سے اپنی شادی کی انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔ٹوئٹر پر شنیرا اکرم نے اپنے کزن کی تصویر شیئر کی جس میں ساحل سمندر پر ہیں اور اْن کے ہاتھ میں ایک انگوٹھی اور دھات تلاش کرنے والا آلہ موجود ہے۔

شنیرا نے اپنے کزن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ ’میرے کزن نے اس موسم گرما میں وکٹوریہ کے ایک ساحل پر اپنی شادی کی انگوٹھی کھو دی تھی‘۔سابق کرکٹر کی اہلیہ نے لکھا کہ’میرے کزن نے اپنی اہلیہ کیلئے نئی انگوٹھی خریدنے کے بجائے دھات پکڑنے والا آلہ خریدا۔‘اْنہوں نے لکھا کہ ’میرے کزن نے اپنی اہلیہ اور اپنے 3 بچوں کی والدہ سے محبت کی خاطر ہمت نہیں ہاری اور 5 ہفتے کے بعد وہی کھوئی ہوئی انگوٹھی سمندر کی گہرائی سے ڈھونڈ نکالی‘۔شنیرا اکرم کے کزن کی کوششوں کو ٹوئٹر صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…