مسلمان گھر سے نکلتے وقت اپنی حفاظت کیلئے چھری، خنجرساتھ رکھیں جاوید میانداد نے بھارت میں ہونیوالے مظالم کیخلاف آواز بلند کردی

19  اگست‬‮  2019

کراچی(این این آئی)دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹسمین اور پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی کودکھانا چاہتے ہیں کہ پورا پاکستان ایک ایجنڈے پر ہے۔کراچی سٹی پریڈ میں شریک ریکارڈ ساز میانداد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارتی وزیر اعظم مودی کودکھانا چاہتے ہیں کہ پورا پاکستان ایک ایجنڈے پر ہے،کشمیر بنے گا پاکستان

، پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا بہت افسوس ہوتا ہے۔بھارت میں ایک مسلمان کو 20،20 لوگ مارتے ہیں، وہاں رہنے والے مسلمان گھر سے نکلتے وقت اپنی حفاظت کیلئے چھری، خنجرساتھ رکھیں، مسلمان کا یقین شہادت کا ہے، جاوید میاں داد نے کہا کہ جو کچھ بھارت میں ہورہا ہے وہ ناقابل قبول ہے اور میں شدید الفاظ میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…