ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹرز کا وطن واپسی کا سفر شروع،کون کہاں پہنچے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

6  جولائی  2019

لندن(سی پی پی)ورلڈ کپ 2019 کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹرز کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔قومی کرکٹرز وطن واپسی کے لیے لندن کے ہوٹل سے ایئر پورٹ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں سے وہ الگ الگ پروازوں کے ذریعےکل شب پاکستان پہنچیں گے،کپتان سرفراز احمد اور محمد حسنین کراچی جب کہ بابر اعظم، امام الحق اور آصف علی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ،لاہور پہنچیں گے۔اوپنر فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی

شاداب خان اور عماد وسیم اسلام آبادآئیں گے جبکہ حسن علی اور حارث سہیل بھی وطن واپس آرہے ہیں ۔فاسٹ بالر محمد عامر، وہاب ریاض، محمد حفیظ اور شعیب ملک فی الحال انگلینڈ میں ہی قیام کریں گے جبکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقا جائیں گے۔ورلڈ کپ کے تین میچز میں شکست کے بعد ایونٹ سے آٹ ہونیوالی قومی ٹیم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے کرکٹ کمیٹی رواں ماہ ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کریگی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…