جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سرکرلیا دنیا کی بلند ترین چوٹی پر کتنے بجے قدم رکھا؟جانئے

datetime 22  مئی‬‮  2019 |

ہنزہ(سی پی پی )پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہِ پیما مرزا علی نے دنیا کی سب سے بڑی چوٹی سر کر لی ہے۔ سیکریٹری الپائن کلب پاکستان کرار حیدری کے مطابق شمشال کے رہائشی مرزا علی نے رات دو بجے مائونٹ ایورسٹ کی انتہائی بلندی پر قدم رکھ کر اپنی مہم جوئی مکمل کی جس کے بعد وہ ریکارڈ بک میں

چوٹی سر کرنے والوں میں شامل ہوگئے ہیں۔مرزا علی مائونٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں۔ مرزا علی دو ہزار تیرہ میں مہم جوئی کے دوران اپنی بہن کی ٹیم میں شامل تھے، لیکن کیمپ چار سے ہی واپس ہوگئے تھے۔یاد رہے کہ مائونٹ ایورسٹ نیپال میں واقع دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ہے جس کی اونچائی آٹھ ہزارآٹھ سو اڑتالیس میٹر ہے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…