رمیز راجہ کو سوشل میڈیا پر موجودہ حکومت کی طرف داری مہنگی پڑگئی

28  اپریل‬‮  2019

لاہور(آن لائن)سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ کو سوشل میڈیا پر موجودہ حکومت کی طرف داری مہنگی پڑگئی۔سابق کپتان اور کرکٹر رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ ہمارے ٹی وی سیاسی ٹاک شوز اور اینکرز کے ساتھ کیا مسئلہ ہوگیاہے، وہ اپوزیشن کے مو قف کو نمایاں کررہے ہیں جنہوں نے پاکستان کو آج ان حالات تک پہنچایا، اگر عوام کو مہنگائی محسوس ہورہی ہے تو وہ 10 سال کے لیے انہیں ووٹ دینے پر اسی کے مستحق ہیں۔

اس پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آج کل ہراس شخص کا یہی حال ہے جس نے بہت زیادہ چاہ سے تحریک انصاف کی حمایت کی اور عمران خان کو اقتدار میں لایا۔مسلم لیگ(ن) کے ایک حمایتی نے تو سابق کرکٹر کو جواب دیتے ہوئے ن لیگی دور کے کارنامے گنوائے اور تب کے اخبارات کے تراشوں کی مدد سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ اس دور میں پاکستان کی تاریخ میں سب سے کم مہنگائی تھی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…