پاکستان کرکٹ بورڈ میں بغاوت پھوٹ پڑی، عمران خان کا حکم ماننے سے بھی انکار، ایم ڈی پی سی بی کی تقرری کالعدم قرار دیدی گئی

17  اپریل‬‮  2019

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کے گورننگ بورڈ میں اختلاف پیدا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ اراکین نے وسیم خان کی بطور ایم ڈی کی تقریری پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ کوئٹہ میں ہونیوالے 53واں اجلاس میں اس وقت ہنگامی صورتحال پھوٹ پڑی جبکہ گورننگ بورڈ کے 7میں 5ارکان نعمان بٹ ، کبیر خان ، شاہ دوست ، شاہ ریز اور ایاز خان نے اجلاس میں پیش کیے جانے والے

ایجنڈے کو نا صرف مسترد کر دیا جبکہ بلکہ ایم ڈی وسیم خان کی تقریری کو بھی چیلنج کرتے ہوئے چیئرمین احسان مانی کی جانب سے وسیم خان کے اختیارات کو ماننے سے بھی انکار کر دیا ہے ۔ ذرائع کےمطابق پانچ ارکان نے ایجنڈے کو ماننے سے انکار کیا بلکہ احسان مانی کیخلاف بھی عدم اعتماد کا اظہار بھی کیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ گورننگ بورڈ میں ایسا پہلا واقعہ ہے جس میں اراکین نے چیئرمین پی سی بھی کے فیصلے کیخلاف بغاوت کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…