اب پاکستانی کرکٹرز کے دل کی دھڑکنوں سے لے کر سانسوں کی رفتار تک کا حساب رکھاجائیگا،حیرت انگیزٹیکنالوجی متعارف

29  ستمبر‬‮  2017

کراچی(آئی این پی) جدید دور میں کرکٹ بھی جدید ہوگئی۔ پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں کھلاڑیوں کو انتہائی جدید گھڑیاں پہنا دی گئیں۔کرکٹ جدید ہوئی تو سائنس بھی کرکٹ کا حصہ بن گئی۔ پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں یو بی ایل کی ٹیم نے سائنس کا سہارا لے لیا۔

انگلینڈ سے جدید گھڑیاں منگواکر کھلاڑیوں کو پہنائی گئی ہیں ۔ یہ گھڑیاں دل کی دھڑکنوں سے لے کر سانسوں کی رفتار سمیت فٹنس کا سارا لیول بتاتی ہیں۔سارا دن فیلڈ میں رہ کرکھلاڑیوں پر کتنا ورک لوڈ پڑا اس کا ڈیٹا بھی بلو ٹوتھ کے ذریعے گھڑیاں کمپویٹرائزڈ کرتی رہتی ہیں۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…