عمر اکمل کو گاڑی کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بننے لگے!!

8  ستمبر‬‮  2017

لاہور (آن لائن)قومی ٹیم کے مڈ ل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو یوم دفاع پر مہنگی گاڑی کے ساتھ کھڑے ہوکر پیغام جاری کرنا مہنگا پڑ گیا ، سوشل میڈیا صارفین نے ٹویٹر پر ان کا بلا لحاظ مذاق اڑانا شروع کردیا ۔27سالہ عمر اکمل نے یوم دفاع پر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 6ستمبر کے شہدا قوم کے ہیروز ہیں ، ان کو سلام پیش کرتا ہوں ۔

اگرچہ ان کے اس ٹویٹ میں کچھ زیادہ متنازع نہیں تھا لیکن اس ٹویٹ کے ساتھ لگائی تصویر میں وہ اپنی آڈی گاڑی کے ساتھ کھڑے نظر آرہے تھے اور سوشل میڈیا صارفین نے اسی کو بنیاد بنا کر ان پرتنقید کے نشتر برسانا شروع کردیئے۔ایک صارف نے لکھا کہ آڈی کہا سے چرائی۔ ایک اور صارف نے طنز کیا کہ آپ کی آڈی گاڑی کا شہدائے 6ستمبر کے ساتھ کیا تعلق ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…