معروف پاکستانی کرکٹرلڑکی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

11  دسمبر‬‮  2016

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ جوکہ گزشتہ روزاختتام پذیرہوگئی ہے ۔اب اس کے بعدایک نیاانکشاف ہواہے کہ ایک پاکستانی کرکٹرپرمبینہ طورپرالزام لگایاگیاہے کہ اس نے ایک لڑکی کوکمرے میں بلایالیکن انتظامیہ نے اس کووارننگ دے کرچھوڑدیا۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بی پی ایل انتظامیہ نے کھلاڑیوں کوہدایات جاری کررکھی تھیں کہ وہ اپنے کمرو ں میں لڑکیوں کونہیں بلاسکتے

ایک پاکستانی کرکٹرکوخاص طورپراس معاملے میں ہدایات جاری کی گئیں تھیںلیکن اس کھلاڑی کے کمرے میں مبینہ طورپرایک لڑکی کودیکھاگیاجس پرسکیورٹی حکام نے وارننگ دے کرچھوڑ دیالیکن معاہدے کے تحت اس کوجرمانہ بھی نہیں کیاگیابلکہ بی پی ایل میں بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کوکمرے میں لڑکیاں بلانے پرجرمانے بھی کئے گئے ہیں جن میں فاسٹ باؤلر الامین حسین اور بلے باز صابر رحمان کو بی پی ایل میں میدان کے باہر نظم و ضبط کی انتہائی سنگین خلاف ورزی کرنے پر 15,15 ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیاتاہم اس پاکستانی کھلاڑی کونہ صرف وارننگ دے کرچھوڑدیاگیابلکہ اس پرجرمانہ بھی نہیں کیاگیااورنہ اورکوئی سزاتجویزکی گئی ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…